شجرہ نسب
سید عون قطب شاہ العلوی البغدادی
جد اعلی قبیلہ
سادات علوی المعروف اعوان قطب شاہی
ذُریِت اُولاد
باب الحوائج شہنشاہ وفا قمر بنی ہاشم
سیدنا غازی ابو الفصل العباس عملدار علیہ السلام
بن
امیر المومنین و امام المتقین وصی رسول خُدا
سیدنا امام علی المرتضٰی علیہ السلام
Ι————————————————Ι
سیدنا حضرت امام علی علیہ السلام
امیر المومنین امام المقین وصی رسولِ ﷺ خلیفہ بلا فصل
↓
سیدنا غازی ابو الفضل العباس علمدار العلوی علیہ السلام
شہنشاہ وفا ، قمر بنی ہاشم ، شہید کربلا
↓
السید عبیداللہ العلوی رئیس المدنی
↓
السید الحسن العلوی
↓
( السید الحمزہ العلوی ( الاول
↓
السید علی العلوی
↓
السید القاسم العلوی
↓
السید ابو یعلی الحمزہ ( الثانی ) العلوی
↓
السید یعلی العلوی
↓
السید عون قطب شاہ العلوی البغدادی
↓
↓————————————↓
السید عبد اللہ شاہ گولڑہ السید محمد شاہ کندلان
امیر المومنین امام المقین وصی رسولِ ﷺ خلیفہ بلا فصل
↓
سیدنا غازی ابو الفضل العباس علمدار العلوی علیہ السلام
شہنشاہ وفا ، قمر بنی ہاشم ، شہید کربلا
↓
السید عبیداللہ العلوی رئیس المدنی
↓
السید الحسن العلوی
↓
( السید الحمزہ العلوی ( الاول
↓
السید علی العلوی
↓
السید القاسم العلوی
↓
السید ابو یعلی الحمزہ ( الثانی ) العلوی
↓
السید یعلی العلوی
↓
السید عون قطب شاہ العلوی البغدادی
↓
↓————————————↓
السید عبد اللہ شاہ گولڑہ السید محمد شاہ کندلان
برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف قبیلے سادات علوی المعروف اعوان قطب شاہی قبیلے کے جدِامجد سید عون قطب شاہ علوی البغدادی پانچویں صدی ہجری کے اوائل میں اسلام کی تبلیغ کی غرض سے اپنے دو بیٹوں سید عبد اللہ شاہ علوی المعروف عبداللہ گولڑہ اورسید محمد شاہ علوی المعروف محمد شاہ کندلان کے ہمراہ عراق کے شہر بغداد سے ہجرت کر کے برصغیر پاک و ہند کے شہر وادی سون سکیسیر جو آج کل پاکستان کا حصہ ہے وہاں آئے سید عبد اللہ علوی المعروف عبد اللہ گولڑہ اور سید محمد شاہ علوی المعروف محمد کندلان کی والدہ ماجدہ حسینی سادات میں سے تھیں آپ عرصہ دراز تک یہیں مقیم رہے اور مذہب حقہ کی تبلیغ کرتے رہے پھر بہت سے آثار اور اوُلاد کو چھوڑ کر واپس بغداد تشریف لے گئے اور مقبرۃ القریش بغداد میں مدفون ہیں سید عون قطب شاہ العلوی البغدادی کی زوجہ جو حسینی سادات سے تھیں اُن کے بطن سے دو بیٹے سید عبد اللہ شاہ اور سید محمد شاہ تھے سید عبد اللہ شاہ بڑے بیٹے تھے اور عبد اللہ گولڑہ کے نام سے مشہور تھے اِس کے علاوہ بعض شجرہ جات کے قلمی نسخوں میں اِن کا نام گوہر شاہ بھی لکھا گیا ہے سید عون قطب شاہ العلوی البغدادی دوسرے بیٹے سید محمد شاہ تھے ، جو محمد شاہ کندلان کے نام سے مشہور تھے ۔




0 تبصرے